الیکٹریکل انجینئرنگ طلباء کی تقریب 7مارچ کوہوگی

جمعرات 23 فروری 2017 12:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء)انجینئرنگ یونیورسٹی شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ کے طلباء اورگریجویٹس کی سالانہ عشائیہ تقریب 7مارچ کومنعقد ہوگی تقریب میں شرکت کے لئے رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔