وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وجہ سے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری آرہی ہے،مائزہ حمید
جمعرات 23 فروری 2017 16:12
(جاری ہے)
جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وکیل اپنے دلائل کے حوالے سے خود کہہ چکے ہیں کہ یہ ایک مٹیریل ہے جبکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکیل نے مستند دلائل عدالت عظمی میں جمع کرائے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں آرہی ہے اور اب ایک مرتبہ پھر وزیراعظم ترکی میں موجود ہیں اور مزید سرمایہ کاری لا رہے ہیں جس میں پاکستان اور اس کے عوام کی بہتری ہے۔ مائزہ حمید نے کہا کہ عمران خان خیبر پختونخوا میں غیر ملکی سرمایہ کاری لا کر دکھائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن
-
تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا چترال کا سفر کرنے والے سیاحوں کو ہوٹل قیام پر 20 فیصد رعایت کی پیشکش
-
آپ طاقت کے زور پر سیاست نہیں کرسکتے،شبلی فراز
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
-
حج کے دوران مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے والوں کے داخلے پر پابندی
-
محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات،سری لنکا میں قید43پاکستانی قیدیوں کی واپسی پر اتفاق
-
پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظرثانی کا کہوں گا،گورنر پنجاب
-
قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی چل بسے
-
پاکستان میں ٹیکس کی وصولی منصفانہ چاہتے ہیں،آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر
-
صوبے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں،مزمل اسلم
-
پاکستانی آرمی چیف کا دورہ جرمنی اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.