فٹ بالرز آندے مواری اور راجر فیڈرر نے دبئی کے برج العرب کے سامنے موجود ساحل پر ٹینس کھیلی

ہفتہ 25 فروری 2017 12:35

فٹ بالرز آندے مواری اور راجر فیڈرر نے دبئی کے برج العرب کے سامنے موجود ..
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری2017ء): دنیا کے مایہ ناز کھلاڑیوں آندے مواری  اور فیڈر نے دبئی میں برج العرب کے سامنے موجود ساحل پر بیچ ٹینس کھیلی۔

(جاری ہے)

وہ برو زجمہ ڈیوٹی فری چیمپئن شپ کی پریکٹس کے لئے جمیرا النسیم ہوٹل میں موجود تھے۔ تاہم فراغت کے کچھ لمحات میں انہوں نے یہا ں ٹینس کھیلی۔خلیج ٹائمز کے مطابق اس موقع رپر فیڈرر کا کہنا تھا کہ میں اپنے پسندیدہ ٹورنامنٹ کو کھیلتے ہوئے بے حد خوش ہوں۔