تاندلیانوالہ : انجمن تاجران کی ہڑتال ختم کرانے کے لیے حکمران جماعت مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی جعفر علی کے گن مین کی فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہوگئے
میاں محمد ندیم پیر 27 فروری 2017 13:05
(جاری ہے)
اسی دوران شیر علی اور بلدیہ چیئرمین سعید کے گن مین نے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آکر 12 مظاہرین زخمی ہو گئے۔
گن مین اس کے بعد بھی فائرنگ کرتا رہا ، فائرنگ سے زخمی ہونے والے 12 افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ، 2 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ واقعہ کے خلاف تاجروں نے فیصل ا?باد اور اوکاڑہ روڈ ٹائر جلا کر بلاک کر دی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔رکن پنجاب اسمبلی جعفر علی کا موقف ہے کہ انہوں نے زندگی میں کبھی گن مین نہیں رکھا ان پر الزام لگا کر سیاسی معاملہ بنایا جا رہا ہے ، میری درخواست ہے کہ اس معاملے کی شفاف انکوائری کروائی جائے ، ایم این اے رجب علی نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کے رویئے کے خلاف تاجروں نے ہڑتال کی تھی ، چیئرمین نے زبردستی دکانیں کھلوانے کی کوشش کی تو اس پر جھگڑا ہوگیا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے اس واقعے کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام واقعے کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.