سانحہ سہون ،ْ11دن بعد بھی سیکیورٹی پلان نہ بن سکا
100پولیس اہلکارمزارپرتعینات ہیں ،ْلیڈی کانسٹیبل ایک بھی نہیں ،ْ اے ایس پی
پیر 27 فروری 2017 14:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات 16 فروری کی شام حضرت لعل شہباز قلندر کے مزارپر خودکش حملے میں جہاں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا، وہیں درگاہ کی ناقص سکیورٹی پربھی کئی سوالات اٹھے،90سے زائدزائرین جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے اوردرجنوں معذورہوگئے رپورٹ کے مطابق مزارکے احاطے میں 48کیمروں میں 40فعال ہیں تاہم مزار کے باہرنکلیں تو نہ کوئی کیمرہ اورنہ ہی کیمرے کی آنکھ ہے ،ْ اتنے بڑے واقعہ کے بعد اب بھی مزار کے باہر ایمبولینس نظرنہیں آتیں، ساری صورتحال پر زائرین پریشان دکھائی دیئے اے ایس پی سمیع ملک کے مطابق 100پولیس اہلکارمزارپرتعینات ہیں تاہم لیڈی کانسٹیبل ایک بھی نہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سہون دھماکے کے بعد مزار کی مکمل سیکیورٹی کا نظام وضع کرنے کا حکم دیاتھا ،ْڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ امین یوسف زئی نے مزار کی سکیورٹی لاہور میں درگاہ داتا گنج بخش کی طرز پر کرانے کیلئے نہ صرف لاہور کا دورہ کیا بعد میں وہ لال شہباز قلندر بھی آئے ۔مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.