گرفتار ڈی جی نادرا طاہراکرم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع، یکم مارچ کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پیر 27 فروری 2017 15:03
(جاری ہے)
پیر کو ایف آئی اے نے نادرا بلڈنگ کرایہ کی مد میں مبینہ طور پرکروڑوں روپے خوردبرد کرنے کے معاملے میں گرفتار ڈی جی نادراکو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا ، ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر سید محمد طیب نے عدالت کو بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے باعث تفتیش آگے نہیں بڑھ سکی اسلئے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے وقت دیا جائے ۔
ملزم کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی مخالفت کی اور مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرنے کی درخواست کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع دیتے ہوئے ملزم کو یکم مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.