کراچی ،ْسولجربازار،نیو کراچی اور سائٹ سی8 ملزمان گرفتار
ملزمان ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری سمیت کئی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں ،ْرپورٹ
منگل 28 فروری 2017 14:04
(جاری ہے)
کراچی کے علاقے سائٹ اے میں مالاکنڈقبرستان کے قریب پولیس نے دو مبینہ دہشتگردوں صاحبزادہ اور عثمان کوگرفتار کرلیاجن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان یاسر سواتی گروپ سے بتایاجاتا ہے ،ْملزمان ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔
نیو کراچی گبول ٹائون میں بھی پولیس نی3مبینہ ڈاکوگرفتارکرلئے ،ْملزمان سے اسلحہ، نقدی اور لوٹا ہوا سامان برآمد کیا گیا ،ْسولجر بازار کے علاقے میں کارروائی کے دوران اسٹریٹ کرمنل امیت اور سنیل کو گرفتار کرلیا گیا ۔شریف آباد،گلبہار اور سپر مارکیٹ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ،ْاس دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیا،ْ کارروائی میں دو پسٹل اور دوچھینی گئی موٹرسائیکلیں برآمد ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.