میں نے کبھی تیتر کا شکار نہیں کیا آپ شیر کی بات کرتے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری
عرفان اللہ مروت سے ملاقات ضرور ہوئی لیکن پارٹی میں آنے یا نہ آنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔پیپلز پارٹی میں کسی کی بھی شمولیت میرا فیصلہ نہیں ہوتا۔پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا سکیورٹی رسک ضرور ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کی حب میں میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 28 فروری 2017 15:18
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ چار سال سے جس ملک کا وزیر خارجہ نہ ہو اس ملک کی حکومت سے متعلق میں کیا کہوں؟ انہوں نے کہا کہ میاں صاحب جب سے اقتدار میں آئے ہیں بڑی چھوٹی سوچ رکھتے ہیں ۔
وہ نہیں سوچتے کہ مسائل پرعالمی طاقتوں سے رجوع کیا جانا چاہئیے۔ بچے بچے کو علم ہے کہ افغانستان میں بھارت ملوث ہے، انہوں نے کہا کہ عرفان اللہ مروت سے ہمارا واسطہ ہے ۔ عرفان اللہ مروت سے ملاقات ضرور ہوئی لیکن پارٹی میں آنے یا نہ آنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔پیپلز پارٹی میں کسی کی بھی شمولیت میرا فیصلہ نہیں ہوتا۔مردم شماری پر آصف علی زرداری نے کہا کہ اس معاملے پر سب کو بیٹھ کر بات کرنا ہو گی۔لاہور میں پی ایس ایل فائنل میں شرکت سے متعلق ایک سوال کے جواب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ کرکٹ میرا پسندیدہ کھیل نہیں ہے۔البتہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا سکیورٹی رسک ضرور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.