ای سی او اجلاس: آذربائیجان کے صدر پاکستان پہنچ گئے
منگل 28 فروری 2017 18:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف پاکستان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں پر خصوصی مہمان کا وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا ۔
آذربائیجان کے صدر کی پاکستان آمد پر ان کو 21توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی ۔صدر الہام علی یوف بدھ کو اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔اس کے علاوہ وہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت دفاع و دیگر اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.