قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ایگریکلچر اینڈ فوڈ ٹیکنالوجی میں نئے آنے والے طلباء کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا اہتمام
بدھ 1 مارچ 2017 13:35
(جاری ہے)
ویلکم پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ڈاکٹر شاہنوازنے کہاکہ ڈپارٹمنٹ کی روایت رہی ہے کہ نئے آنے والے طلبہ و طالبات کو ڈپارٹمنٹ سے آگاہی و شعور دلانے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے تاکہ نئے آنے والے طلبہ و طالبات کو دوران تعلیم کسی بھی قسم کے مشکلات پیش نہ آئے۔
انہوں نے کہا کہ نئے آنے والے طلباء کو ڈیپارٹمنٹ کی اہمیت اور دائرے کار کے حوالے سے آگاہی دلاناہے تاکہ طلباء اہمیت کو جانتے ہوئے محنت سے پڑھائی حاصل کرے۔ جبکہ ویلکم پارٹی کا دوسرا مقصد طلبہ وطالبات کا ڈیپارٹمنٹ فیکلٹی سے روشناس کروانا ہے تاکہ فیکلٹی طلبہ و طالبات میں بہتر روابط قائم ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.