پاکستان مشکل وقت میں تاجکستان کو 50کروڑ فراہم کریگا‘تجارت،توانائی اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جائیگا
وزیراعظم نوازشریف کا تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات میں تاجکستان میں موسم کی شدت کے باعث قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
بدھ 1 مارچ 2017 18:39
(جاری ہے)
بدھ کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نوازشریف نے اجلاس میں طے پانے والے اتفاق رائے سے رکن ملکوں میں تعاون فروغ پائے گا،رکن ملکوں کے درمیان تجارت،توانائی،زراعت،صنعت کے شعبوں میں تعاون مستحکم ہوگا۔
وزیراعظم نوازشریف نے تاجکستان میں موسم کی شدت کے باعث قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا پاکستان اس مشکل وقت میں تاجکستان کو 50کروڑ کی امداد فراہم کرے گا،دونوں رہنمائوں نے کاسا 1000منصوبے پر پیشرفت میں اطمینان کا اظہار کیا۔نوازشریف نے کہا کہ تجارت،توانائی اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔…(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.