سندھ کے نوجوانوں کے لئے گورنر ہائوس کے دروازے کھلے ہیں‘یوتھ پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم سے مستقبل کے لیڈروں کی تیاری خوش آئند ہے، گورنر سندھ محمد زبیر کا یوتھ پارلیمنٹ ممبرز 2017ء کی تقریب حلف برداری سے خطاب
بدھ 1 مارچ 2017 21:16
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ یوتھ پارلیمنٹ جدید پاکستان تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے اس مہم کے ذریعہ پورے ملک کے نوجوان اپنے شہروں کی بہتر اندا ز میں خدمت کرسکیں گے ، منتخب بلدیاتی نمائندوں اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر نئی سوچ اور تعمیر کے ساتھ ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں گے اس ضمن میں ،میں ہر لمحہ آپ نوجوانوں کے ساتھ ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام سٹی تھنکرز فورم جدید پاکستان تحریک ، یوتھ پارلیمنٹ پروفیشنل فورم ، یوتھ پارلیمنٹ ڈیبٹ کونسل ،روڈ سیفٹی پروگرام اور کیمپس ڈرائیو قابل تعریف ہیں خاص طور پر سندھ کے تعلیم اداروں میں یوتھ پارلیمنٹ کے چیپٹرز قائم ہونے سے طلبہ یونین کا خلا یوتھ پارلیمنٹ پُر کرسکے گی۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.