سابق وزیراعلیٰ سرداراختر جان مینگل کی سابق گورنر بلوچستان نوا ب ذوالفقار علی مگسی سے ملاقات
صوبے کی سیاسی صورتحال، امن وامان، افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 3 مارچ 2017 23:41
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال ،امن و امان ، افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری و خانہ شماری پر تحفظات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقارعلی مگسی تین سال کے بعد کوئٹہ آئے ہیں کوئٹہ میں قیام کے دوران نواب ذوالفقارعلی مگسی مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں ، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ سیاسی حلقے نواب ذوالفقارعلی مگسی اور سردار اختر مینگل کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.