کراچی،سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں عورت فائونڈیشن اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے خواتین کا عالمی دن کی تقریب کا انعقاد
خواتین کے مسائل سے متعلق -’’لعل و گہر -‘‘ ٹاک شو بھی دکھایا گیا
بدھ 8 مارچ 2017 21:15
(جاری ہے)
جبکہ بحث میں اس بات بھی روشنی ڈالی گئی کہ خواتین کو معاشی طور پر آگے آنا چاہیے اور اپنے حقوق کیلئے شعور اجاگر کرنا چاہیے۔
اس موقع پر سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب اور پروفیسرڈاکٹر آصف نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ ہر قدم پر امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ گھر میں بھی بیٹے کی حیثیت بیٹی سے بڑھ کر ہوتی ہے۔اور اسے زیادہ اہمیت دیکر اسکے تعلیمی ضروریات ، خوارک، صحت اور دیگر حوالے سے زیادہ خیال رکھا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کیلئے نوکری کرنے کے متعلق کوئی مثبت رائے عامہ نہیں ہے۔اس کے ساتھ ہی جو خواتین نوکری کرتی ہیں ان کے ساتھ پروموشنس میں امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آج کا دور صنفی برابری کا دور ہے جس میں خواتین اور مرد مل کر ملک اور قوم کو ترقی دلا سکتے ہیں۔ہمارے ملک میں شہری علاقوں کی نسبت مضافاتی علاقوں کی خواتین زیادہ مسائل کا شکار ہیں۔جن کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دینے کی ضرورت ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.