’نیو ٹی وی‘ کو سابق چیف جسٹس آف پاکستان کے انتقال کی خبر کے ساتھ موجودہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تصویر دکھانے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس ، 13مارچ تک جواب جمع کروانے کا حکم
جمعرات 9 مارچ 2017 22:06
(جاری ہے)
چینل کا یہ طرزِ عمل غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ وارانہ صحافت کاعکاس ہے ۔ مزید برآں اتنی سنگین غلطی سے یہ بھی عیاں ہے کہ چینل کی ایڈیٹوریل کمیٹی یا تو مکمل طور پر غیر فعال ہے یا اپنے فرائض کی انجام دہی میں غیر سنجیدہ ہے۔
چینل کا یہ اقدام پیمرا ترمیمی ایکٹ 2007کی شق20(f) پیمرا رولز ، 2009کے ضابطہ 15(1)ضابطہ اخلاق برائے برقی میڈیا کی شقوں7(a)، 4(1)اور 3(1) (i) کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔ پیمرا نے ’نیو ٹی وی ‘ کواظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے چار یوم کے اندر جواب مانگا ہے کہ چینل وضاحت کرے کہ کیوں نہ لائسنس ہولڈر پر پیمرا قوانین کے منافی غلط خبر نشر کرنے پر کاروائی کی جائے۔ مقررہ تاریخ یعنی مورخہ 13مارچ 2017ء سہ پہر چار بجے تک جواب نہ ملنے کی صورت میں پیمرا یکطرفہ کاروائی کا مجاز ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.