خان ،نواز شریف دہشت گردوںکے نظریاتی ساتھی ہیں ، ہماری قیادت کو پنجاب میں ریاستی سکیورٹی فراہم نہیں کی جاتی، قمر زمان کائرہ
مردم شماری ایک حساس معاملہ ،اسے متنازعہ نہیں بنانا چاہیے ، حکومت کے پاس سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کیلئے وقت ہے‘ بلاول ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 11 مارچ 2017 17:38
(جاری ہے)
مردم شماری ایک حساس معاملہ ہے اسے متنازعہ نہیں بنانا چاہیے ۔
موجودہ حکومت کے پاس سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کیلئے وقت ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان اور نواز شریف دہشت گردوں کے نظریاتی ساتھی اور حامی ہیں،پیپلز پارٹی کی کاوشوں کے باعث ملٹری کورٹس کے معاملے پرپیش رفت ہوئی،قانون شہادت اور ملزمان کو وکیلوں تک رسائی پیپلزپارٹی کی تجاویز تھیں،پاکستان میں بننے والی خصوصی عدالتوں پر ہمیشہ پیپلزپارٹی ہی زیر عتاب رہی۔ انہوں نے کہاکہ شوکت بسرا حملہ کیس کی رپورٹ کو فوری سامنے لایا جائے۔ قمر زمان کائرہ نے کہاکہ وزیر اعظم کو سندھ میں سکیورٹی فراہم کی لیکن ہماری قیادت کو پنجاب میں ریاستی سکیورٹی فراہم نہیں کی جاتی۔ملتان میں ہونے والے جلسے کیلئے حکومت ہمیں سکیورٹی فراہم کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.