ایس ای سی پی نے حبیب میٹرو پولیٹن مضاربہ مینجمنٹ کمپنی کو 30 کروڑ روپے کا نیا مضاربہ جاری کرنے کی منظوری دے دی
پیر 13 مارچ 2017 18:16
(جاری ہے)
حبیب میٹرو مضاربہ کے تحت فنانسنگ کی خدمات فراہم کرنے کے لئے ابتدائی طور پر کمپنی کی جانب سے تیس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں سے نوکروڑ روپے کے مضاربہ سرٹیفکیٹ حبیب میٹروپولیٹن مضاربہ مینجمنٹ کمپنی اور حبیب میٹروپلیٹن بینک کو فروخت کر دیئے جائیں گے جبکہ بقایا بیس کروڑ روپے کے مضاربہ سرٹیفیکیٹ عوام کو فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے۔
مضاربہ کے یہ سرٹیفیکٹ سٹاک ایکس چینج میں بھی لسٹ کئے جائیں گے۔ توقع ظاہر کی گئی ہے کہ یہ عوام کو اسلامی اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.