وزیراعلیٰ شہباز شریف بابر بٹ کے قاتلوں کیخلاف نوٹس لیں ، رحمان ملک کامطالبہ
وزیراعلیٰ اس قتل کو اپنے کسی خاندانی فرد کا قتل سمجھتے ہوئے دل چسپی لے تو اس کیس میں کوئی پیش رفت ہوگی،سینیٹررحمان ملک
منگل 14 مارچ 2017 19:13
(جاری ہے)
ابھی ہم قانونی راستہ اختیار کئے ہوئے ہیں اور اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو متبادل راسلہ اختیار کرنے سے گریز نہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلزپارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے رہائش گاہ پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
رحمان ملک گزشتہ روز مقتول بابر سہیل بٹ کے گھر گئے جہاں انہوں نے مقتول کے لواحقین سے اظہارتعزیت کیا اس موقع پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ رحمان ملک نے کہاکہ ابھی تک بابر بٹ کے قاتلوں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی اور نہ ہی ان کے لواحقین سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کسی اہلکار نے ملاقات کی ہے۔ انہوںنے کہاکہ حالات کچھ بھی ہوں ہم بابر بٹ کے قاتلو ںکو انصاف کے کٹہرے میں لاکررہے گے۔(علی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.