ریلوے اسٹیشنوں کی ناقص تعمیر اور تکمیل میں تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا،سعد رفیق
زیر تعمیر تمام ریلوے اسٹیشنوں کے سیمپل ٹیسٹ پی سی ایس آر سے کرایا جائے،وزیر ریلوے
منگل 14 مارچ 2017 23:00
(جاری ہے)
انہیں اب ریلوے میں ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا ،قومی وسائل لوٹنے والوں کا پیچھا نہیں چھوڑیں کے اور انہیں دوسروں کے لئے ایک مثال بنا دیا جائے گا۔
ایک وقت تھا جب ریلوے کے فیصلے کنٹریکٹر کرتے تھے مگر اب بعض ٹھیکیدار وں کی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشنوں پر سیمنٹ کے ساتھ ساتھ سریے کی مضبوطی کے بھی ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریل کاپ کے افسران تعمیراتی منصوبوں پر اپنے افسران کی ہمہ وقت موجودگی کو یقینی بنائیں۔ ان منصوبوں میں کسی بھی قسم کی بد نظمی بد انتظامی یا بے ایمانی پر ان سے جواب طلبی ہو گی۔ انہوں نے نیسپاک حکام کو ہدایت کی کہ وہ خانیوال ریلوے اسٹیشن کی بحالی یا نئی تعمیر کے دونوں آپشنز پر جامع سٹڈی کر کے تخمینے پیش کریں۔ خواجہ سعد رفیق کو بہاول پور ،حسن ابدال،رائے ونڈ،ناروال،اوکاڑہ،ننکانہ،یوسف والہ اور دیگر ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلات پیش کی گیئ ں۔وزیر ریلوے نے ہدایت کی کہ ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر کا کام بہترین معیار کے ساتھ مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔۔۔طارق ورکمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.