افغانستان کی بگرام جیل میں قید پاکستانیوں کو بازیاب کرانے کیلئے دائر درخواست میںوزارت خارجہ کو جواب داخل کرانے کاایک اور موقع دیدیا گیا
عدالت کادنیا بھر کی جیلوں میں قیدپاکستانیوںتک رسائی کے لئے قونصلر اینڈ ایکسس پروٹیکشن پالیسی بنانے کا حکم ،آئندہ سماعت پر پالیسی طلب
منگل 14 مارچ 2017 23:34
(جاری ہے)
درخواست گزار سلطانہ نون کی وکیل بئیرسٹر سارہ بلال نے کہا کہ کئی سال گزرنے کے باوجود بگرام کے حراستی مراکز میں موجود پاکستانیوں کی بازیابی کا عمل مکمل نہیں ہوا۔انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب میں میں قید پاکستانیوں کو قانونی امداد کا حق فراہم نہیں کیا جاتا جو کہ عالمی قوانین،اقوام متحدہ اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزارت خارجہ کے افسران اسلام آباد میں ہونے والی ای سی او کانفرنس میں مصروف رہے۔ لہٰذاجواب داخل کرنے کے لئے مہلت دی جائے۔فاضل عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کے تحفظ کے لئے حکومت نے کیا اقدامات کئی فاضل عدالت کو آگاہ کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.