حسین حقانی کے انکشافات، خواجہ آصف نے پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 15 مارچ 2017 12:18
(جاری ہے)
حسین حقانی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس سے متعلق اس وقت کے وزیر اعظم اور صدر دونوں آگاہ تھے۔ اس مرتبہ حسین حقانی نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کا نام لیا ہے۔ حسین حقانی کئی مرتبہ پاکستان کی سکیورٹی کے بارے میں لکھ چکے ہیں۔ سویلین حکومت نے ہزاروں افراد کو ویزے دئے جو یہاں امریکی مفادات کے لیے کام کرتے تھے۔ اس دور کے وزیر داخلہ بھی اس معاملے سے آگاہ تھے۔ حسین حقانی نے اس وقت کے صدر اور وزیر اعظم کی اجازت کے بعد دبئی اور واشنگٹن سے ویزے جاری کیے۔ خواجہ آصف نے مطالبہ کیا کہ چونکہ پارلیمنٹ سب سے اہم اور بڑا فورم ہے لہٰذا پارلیمانی کمشین بنانے کی رائے یہیں سے لی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.