سندھ حکومت ٹھٹھہ ،سجاول میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنا کر شہید بینظیر بھٹو کے خواب کو حقیقت کا روپ دے رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 17 مارچ 2017 22:48
(جاری ہے)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ٹھٹھہ اور سجاول کے 200سے زائد مقامی افراد کو ان کے متعلقہ علاقوں میں ایمر جنسی ہیلتھ سروس کی فراہمی کی تربیت دی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ یہ ایک نئے جہد کی شروعات ہے جس کے تحت ٹھٹھہ اور سجاول کے غریب لوگوں کو ان کے مریضوں کو ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات مہیا ہو ں گی جبکہ سندھ حکومت نے ارد گرد کے علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی اور انہیں بہتر بنانے کے لئے کام کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے وزڈم کے تحت سندھ حکومت نے صوبے کے لوگوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی شروع کی ہوئی ہے اور اس سروس (ایمبولینس ) کے دائرے کو صوبے کے دیگر اضلاع تک توسیع دی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.