توہین رسالت کاارتکاب کرنے والے کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں‘ میاں مقصود احمد
آرٹیکل 19کے تحت آزادئ اظہار رائے کاغلط استعمال ناقابل برداشت ہے‘ امیرجماعت اسلامی پنجاب
ہفتہ 18 مارچ 2017 19:52
(جاری ہے)
توہین رسالتؐ کاارتکاب کرنے والے کسی بھی قسم کی رعایت مستحق نہیں۔ان کے خلاف سخت ترین تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے۔کوئی بھی مسلمان شان رسالتؐ میں گستاخی کاسوچ بھی نہیں سکتا۔جوقوتیں گستاخ بلاگرز کی پشت پناہی کررہی ہیں ان کو بھی بے نقاب کیاجائے۔
انہوں نے کہاکہ شان رسالتؐ میں گستاخیاں کرنے والوں کو اسلامی شریعت کے مطابق سزادی جائے۔درحقیقت گستاخان رسول کی بیرونی ممالک سے ڈوریں ہلائی جاتی ہیں۔کفار مختلف حیلوں حربوں سے مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔اتحادویکجہتی سے ان سازشوں کامقابلہ کیاجائے۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ سوشل میڈیا پر حالیہ گستاخانہ پیجز اور بلاگرز کے ذریعے نبی اکرمؐ کی شان اقدس میں توہین آمیز مواد پر حکومتی بے حسی ناقابل فہم اور شرمناک امرہے۔سوشل میڈیا پر توہین آمیز موادمیںملوث افراد،ان کے سہولت کار،مالی معاونین اور دیگر ذرائع کو بے نقاب کرنا حکومت اورریاستی اداروں کی ذمہ داری بنتی ہے۔ان کی جانب سے راہ فرار اختیار کرنا مجرمانہ طرزعمل ہے۔اسے کسی بھی صورت پاکستان20کروڑ عوام قبول نہیں کریں گے۔آرٹیکل19کے تحت آزادی اظہار رائے کاغلط استعمال ناقابل برداشت ہے۔امت مسلمہ کواتحادویکجہتی کی جتنی ضرورت آج ہے اتنی پہلے کبھی نہ تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.