سرینگر میں صحافیوں کا پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا پولیس بیانات، اشتہارات اور تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
اتوار 19 مارچ 2017 14:40
(جاری ہے)
بھارتی پولیس نے گزشتہ روز حیدر پورہ میںصحافیوںپر اس وقت تشدد کیا جب مشترکہ مزاحمتی قیادت کی مجوزہ پریس کانفرنس کیلئے میڈیا کے نمائندے اور فوٹو جرنلسٹ حید رپورہ پہنچے تھے۔
پولیس نے میڈیا نمائندوں کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے ان پر حملہ کیا اورانہیں دھمکیاں دیں۔ صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے سرینگر میں پرتاپ پارک کے نزدیک احتجاجی دھرنا دیا اورریذیڈنسی روڑپر مارچ کیا۔احتجاجی مظاہرے میں ایڈیٹرس گلڈ اور جی کے کمیونی کیشن کے صدر فیاض احمد کلو،گلڈ کے جنرل سیکریٹری مسعود حسین،کشمیر پریس فوٹو گرافرس ایسو سی ایشن کے صدر فاروق جاوید خان بشیر احمد بشیر،شجاعت بخاری، طاہر محی الدین،منظور انجم،امداد ساقی،بشیر منظر،شفاعت کیرا، معراج الدین اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیاکے دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔ صحافیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ زاٹھارکھے تھے جن پر ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ درج تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.