وردھیمن ساہا کی رانچی ٹیسٹ میں سنچری

اتوار 19 مارچ 2017 16:01

رانچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین وردھیمن ساہا نے تیسری ٹیسٹ سنچری داغ دی، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں وردھیمن ساہا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 117 رنز بنائے جس میں ایک چھکا اور آٹھ چوکے شامل تھے، یہ ان کی کیریئر بیسٹ اننگز اور تیسری سنچری ہے۔

متعلقہ عنوان :