سوشل میڈیا پر توہین رسالت کا مواد فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکانے کی ناپاک کوشش ہے،گستاخی رسول ؐ ،ہزاروں بے گناہ انسانوں کوقتل کرنے سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے
قائمقام امیر جماعت اسلامی پشاور ،ہدایت اللہ خان کا جے آئی یوتھ ٹائون ٹو سے خطاب
اتوار 19 مارچ 2017 19:11
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہدایت اللہ خان نے کہا کہ یہ گستاخی کسی ایک ہستی کے خلاف نہیں بلکہ پوری انسانیت کے خلاف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد پرپابندی کے لیے سخت اقدامات اُٹھائے تاکہ کسی فرد یا گروہ کو آقائے دوجہاںﷺکی شان میں گستاخی کرنے کی جرات نہ ہو۔ ملک میںعاصمہ جہانگیر جیسے شرپسند عناصر گستاخی رسولؐ کا ناپاک ماحول بنانے میں مصروف عمل ہیں اس سے انارکی اور بدامنی پھیلے گی، ہم ان کو خبردار کر دینا چاہتے ہیں کہ رسول اللہؐ کی شان میں گستاخی کی سازش پر مسلمان خاموش نہیں رہیں گے کیونکہ یہ ہمارے ایمانوں کا مسئلہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گستاخی رسولؐ پر حکومتی ذمہ داران کی خاموشی قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ناپاک سازش کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ملک میں فرقہ وارانہ فسادات جنم لے سکتے ہیں جو ملک کو غیر مستحکم کر نے کے مترادف ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے والے ادارے اپنا کردارادا نہیں کرسکتے تو ان کو بند کر دینا چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.