حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کررہی ہے ،شبیر احمد بادینی
نئی نسل کو منفی سرگرمیوں سے چھٹکا را دیکر ان کی توجہ تعلیم اور اسپورٹس کی جانب مبذول کرایا جائے ، اے ڈی سی خضدار
اتوار 19 مارچ 2017 22:11
(جاری ہے)
خضدار کے ہونہار کھلاڑی فضل بلوچ کی جانب سے کھلاڑیوں کے لئے اکیڈمی کا قیام اور انہیں کھیل کی جانب متوجہ کرانا حوصلہ افزا اقدام ہے ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم خضدار میں منعقدہ 23مارچ کے حوالے فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے اس موقع پر اسپورٹس آفیسر ڈسٹرکٹ خضدار عبدالسلام درخانی ،فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رئیس بشیراحمد مینگل انٹرنیشنل فٹبال فضل بلوچ بھی موجود تھے ۔
اس سے قبل خضدار گرین اور خضدار ریڈ فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا ۔ اے ڈی سی خضدار شبیراحمد بادینی نے کہاکہ 23مارچ کے حوالے سے ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئندہ ہے یقینا جب یوم پاکستان کا مرحلہ آتا ہے توپوری قوم میں ایک خوشی کی لہر دوڑ آتی ہے اس میں کھلاڑیوں کو بھی موقع میسر آتا ہے ۔ اس موقع پر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.