اٹلی میں مہاجروں پر تشدد اور ان کی اسمگلنگ کرنے والا گرفتار
گھانا کے اسمگلر نے اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا میں تارکین وطن سے بدسلوکی بھی کی،پولیس
پیر 20 مارچ 2017 13:26
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے نے اس شخص کی گرفتاری سے متعلق وارنٹس کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہیں سیسلی کے ایک شہر اگریگینٹو کی پولیس کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
اس معاملے سے لیبیا میں موجود ان ہزاروں مہاجرین کی حالت کا اندازہ بھی ہوتا ہے، جو اپنے اپنے ممالک سے غربت اور افلاس کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایک اچھے مستقبل کے لیے یورپ پہنچنے کی کوشش کے لیے نکلے اور لیبیا میں انسانوں کے ان اسمگلروں کے ہاتھ لگ گئے۔چھوٹی چھوٹی کشتیوں کے ذریے لیبیا سے اطالوی جزائر کا رخ کرنے والے مہاجرین کی تعداد میں گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں برس 57 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ سن 2014 سے اب تک قریب نصف ملین افراد انہی سمندری راستوں کے ذریعے اٹلی پہنچ چکے ہیں۔اطالوی پولیس کی جانب سے جاری کردہ 27 صفحاتی حراستی وارنٹ میں متعدد تارکین وطن کی گواہیاں شامل کی گئیں ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ ایکوم نامی یہ ملزم اپنے گینگ کے دیگر ارکان کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے ساتھ ساتھ مہاجرین پر کھولتا پانی ڈالنے اور انہیں کئی طرح سے پیٹنے اور تشدد کرنے میں ملوث رہامزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.