رہنماء پیپلزپارٹی بابربٹ کے قاتل عاطف جٹ کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 20 مارچ 2017 17:39

رہنماء پیپلزپارٹی بابربٹ کے قاتل عاطف جٹ کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاگیا
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ2017ء) : پیپلزپارٹی کے رہنماء بابربٹ کے قاتل کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے رہنماء پی پی پی بابرسہیل بٹ کے قاتل عاطف عرف عاطی کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے چندروزقبل پیپلزپارٹی کے رہنماء بابربٹ کوان کے گھرمیں قتل کرکے ملزم فرارہوگیاتھا۔تاہم پولیس نے ملزم کوساتھی علی جٹ اور محمددین کی نشاندہی پرگرفتارکرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :