حکومت سمگلنگ کی روک تھام کے لئے کئی اقدامات کر رہی ہے
وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد کا ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار خیال
پیر 20 مارچ 2017 18:30
(جاری ہے)
حکومت نے ایک اینٹی سمگلنگ حکمت عملی بنائی ہے تاکہ تمام ادارے مل کر اس کام کو کرسکیں۔ متعلقہ اداروں کو اختیارات دیئے گئے ہیں۔ صوبائی پولیس‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی اپروچ کیا گیا ہے۔
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے ٹریکنگ سسٹم لگایا گیا ہے۔ کوئی ٹریلر کہیں رک جائے یا روٹ سے ہٹ جائے تو اس کو سختی سے چیک کیا جاتا ہے۔ ٹریلروں کے ذریعے سمگلنگ نہیں ہو رہی۔ 2012-13ء میں 5.3 بلین روپے کا گڈز سیز کیا گیا۔ 2015ء میں 9.5 بلین روپے کا اور 2016ء میں سیز گڈز میں تین گنا اضافہ ہوا۔ سمگلنگ روکنے کے لئے حکومت نے کئی اقدامات کئے ہیں جس سے صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے تاہم ابھی بہت کچھ مزید کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.