مردم شماری میں بے گھر پختونوں کے اندراج کو یقینی بنایا جائے، سکندر شیرپائو وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا
پیر 20 مارچ 2017 20:43
(جاری ہے)
سکندر شیرپاو نے اس موقع پر آئی ڈی پیز کو ہر ممکن تعاو،ْن کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پختونوں کے تمام بنیادی حقوق اور ترقی کیلئے قومی وطن پارٹی بے لوث خدمات انجام دیتی رہے گی اور تمام پختونوں کی وحدت اور پُرامن ترقی ان کی خواہش ہے جس کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پختونوں کی اکثریت دہشت گردی اور دوسرے سماجی مسائل سے دوچار ہونے کے باعث اپنے ہی ملک میں بے گھر ہو کر زندگی بسر کر رہے ہیںجس کی وجہ سے ملک میں جاری قومی مردم شماری میں انہیں اندراج سے متعلق شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ان خدشات کے پیش نظر اُن کے قومی دھارے میں کردار اور تشحص کا معاملہ مشکل میں ہے جس کے ازالے کیلئے قومی وطن پارٹی کی قیادت مسلسل جدوجہد کر رہی ہے آئی ڈی پیز نے صوبائی وزیر کا ان کے مسائل میں دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے پختونوں کی وحدت اورمسائل کے حل کیلئے اپنے تعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.