وزیر ریلوے نے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی ری سڑکچرنگ کی بھی منظوری دے دی
ایکسپریس ٹرینوں کے ساتھ ساتھ برانچ لائن ٹرینوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے حکمتِ عملی جلد مرتب کرکے پیش کی جائے‘خواجہ سعد رفیق کا اجلاس سے خطاب
پیر 20 مارچ 2017 22:06
(جاری ہے)
مزید ایک اجلاس میں خواجہ سعد رفیق نے اپ گریڈ کی جانے والی پسنجر کوچز کے بارے بریفنگ لی۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اب ایکسپریس ٹرینوں کے ساتھ ساتھ برانچ لائن ٹرینوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے حکمتِ عملی جلد مرتب کرکے پیش کی جائے اور نئی اپ گریڈکی جانے والی کوچز میں استعمال ہونے والے میٹریل کو معیاری اور دیر پا ہوناچاہیے، اس سلسلے میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ وزیر ریلوے کو 100کوچز کی جلد تیاری اور اس میں لگنے والے میٹریل پر مکمل بریفنگ دیتے ہوئے مکینیکل افسران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ریلوے میں آئندہ تیار کی جانے والی کوچز میں معیاری سامان کے ساتھ ساتھ ان کی لائف میں اضافہ کیاجارہا ہے ۔اجلاس میں مشیر ریلویز انجم پرویز، ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک مقصودالنبی، ایڈیشنل جنرل منیجر مکینکل انصر بلا خان، ڈائریکٹر جنرل لیگل افیئرزطاہرپرویز،ڈائریکٹر آئی ٹی فہد رحمان، چیف پرسانل آفیسر شعیب عادل ،چیف مکینکل انجینئر کیرج اینڈ ویگن عدنان شافع سمیت ریلوے کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.