ہمارے جوانوں کے خون کی قربانی سے کھیلوں کے میدان اور سٹیڈیم آباد ہوئے ہیں‘ قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا ترقی پسند بننا ہے یا دقیانوسی کی طرف جانا ہے‘ دیہاتی میلوں سے کھلاڑی پیدا ہوتے تھے
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کا ایوان بالا میں اظہار خیال
پیر 20 مارچ 2017 22:27
(جاری ہے)
سپورٹس کے لئے ہم ملک بھر سے ٹیلنٹ کو جمع کرتے ہیں۔ کھلاڑیوں کو ہم نوکریاں بھی دیتے ہیں۔
فاٹا‘ گلگت بلتستان سمیت ہر جگہ ہم سہولیات فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ ہر جگہ نوجوان بے تاب ہیں۔ دہشتگردی نے سپورٹس کو تباہ کردیا‘ دیہاتی میلوں سے کئی کھیل جنم لیتے تھے اب یہ میلے ختم ہوگئے۔ کہاں سے نیا ٹیلنٹ لائیں۔ کھلاڑی ہمیشہ گلیوں سے نکلتے ہیں۔ صوبوں کا کام ہے کہ وہ اپنے بچوں کو آگے لائیں۔ ہم انہیں سپورٹ کریں گے۔ آپریشن ردالفساد اور ضرب عضب سے ملک میں سپورٹس کی سرگرمیاں بحال ہوئیں۔ سپورٹس کمپلیکس میں سولتیں بحال کردی ہیں۔ رات تک کھلا ہے جو ہمارے بس میں ہے ہم کرتے ہیں۔ پیسوں کے معاملے میں ہم بے بس ہیں۔ وزیراعظم کا شکر گزار ہوں وہ تعاون کرتے ہیں۔ ہمارے فوجیوں کے خون سے سپورٹس کے میدان اور سٹیڈیم آباد ہوئے ہیں۔ قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا ترقی پسند بننا ہے یا دقیانوسی کی طرف جانا ہے‘ کب تک ہم دوسروں کی ڈکٹیشن پر چلتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 38 فیڈریشنوں میں پارٹی بازی بھی ہے۔ کوشش کر رہا ہوں کہ ادارے سپورٹس کو سپورٹ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.