نو عمر بچوں پر ملازمت پر پابندی کے بل کی توثیق کردی،گورنر سندھ محمد زبیر
پیر 20 مارچ 2017 23:25
(جاری ہے)
ایکٹ کے مطابق شعبہ ہائے زندگی ومعاشی اداروں سمیت فلاحی اداروں میں بھی بچوں با الخصوص نو عمر بچوں کی ملازمت پر پابندی عائد ہو گی۔
حکومت ایک نوٹیفکیشن کے ذریعہ چائلڈ لیبر کے بارے میں سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے گی جوکہ حکومت کو چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے قانونی ،انتظامی اور دیگر اقدامات کے بارے میں مشورہ دے گی جوکہ اس ضمن میں عالمی اداروں کے قوانین کے تحت ہوگا کمیٹی ملازمت کے لئے کم از کم عمر کے تعین کے بارے میں بھی تجاویز دے گی۔مزید قومی خبریں
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.