لاڑکانہ میں یوم پاکستان بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ
پیر 20 مارچ 2017 22:31
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے 23 مارچ کو صبح ڈپٹی کمشنر نے لاڑکانہ پریس کلب تک واک کی جائے گی جس کے بعد شہر کے ٹینک چوک پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر نے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ پائلٹ ہائر سیکنڈری اسکول اور دیگر اسکولوں میں یوم پاکستان کے سلسلے میں تقاریری مقابلے منعقد کروائیں جبکہ طلبہ و طالبات کے ٹیبلوز کا بھی بندوبست کیا جائے۔ اس کے علاوہ پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں میئر لاڑکانہ محمد اسلم شیخ، اے ڈی سی غوث بخش جتوئی اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.