قصور ،ْ پولیس کا سرچ آپریشن ،ْ 5مشتبہ اور15خطرناک اشتہاریوں و عدالتی مفروران سمیت 36ملزمان گرفتار ،ْ اسلحہ بر آمد
منگل 21 مارچ 2017 13:34
(جاری ہے)
ڈی پی اوقصور سیدعلی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے چاروں سرکل کے 8مختلف مقامات پر سرچ آپریشن میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی ٹیموں نے حصہ لیا‘340کے قریب گھروں کو چیک کیا گیا‘400کے قریب افراد سے پوچھ گچھ اور120کی بائیومیٹرک ویری فکیشن کی گئی ‘5مشکوک افراد کو حراست میں لیاگیا جن سے انٹیروگیشن کا سلسلہ جاری ہے‘سنگین وارداتوں میں ملوث 15خطرناک اشتہاریوں و عدالتی مفروران کو گرفتار کیاگیا اسی طرح 13ملزمان کے قبضہ سے 7پسٹل‘2کلوگرام چرس اور کثیرتعدادمیں ولایتی شراب کی بوتلیں برآمد کی ،ْ کرایہ داری ایکٹ اور سیکورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 9مقدمات بھی درج کئے گئے۔
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.