وزیراعلیٰ کا عوام کو سہولتو ں کی فراہمی کے منصوبوں میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار،متعلقہ حکام کی سرزنش
عوام کو سہولتوں کی فراہمی میں تاخیر کاکوئی جواز نہیں،اداروں کو خواب غفلت سے جاگنا ہوگا:شہبازشریف
منگل 21 مارچ 2017 21:37
(جاری ہے)
اداروں کو خواب غفلت سے بیدار ہوکرمربوط انداز سے کام کرنا ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں میں ہارٹیکلچر کو فروغ دیا ہے اور ترقیاتی منصوبوں کو پھولوںاورپودوں سے دیدہ زیب بنایا گیا ہے ۔
ہمیں اپنے شہروں کو گرین بیلٹس،پھولوں اورپودوں سے گل وگلزار بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہارٹیکلچر کے فروغ کیلئے کیے گئے فیصلوں پر تیزرفتاری سے عملدر آمد کرنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے ۔صوبائی دارالحکومت کی بعض سڑکوں پر اب تک بس شیڈز نہ بننا قابل افسوس ہے ۔عوام کو سہولتوں کی فراہمی کے منصوبوں میں تاخیر اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ انہو ںنے ہدایت کی کہ عوام کو سہولتوں کی فراہمی اورہارٹیکلچر کے فروغ کیلئے ڈویژن کی سطح پر اتھارٹیز کے قیام کا جائزہ لیاجائے۔مشیر خواجہ احمد حسان،لارڈ میئر لاہورمبشرجاوید،ایڈیشنل چیف سیکرٹری،وائس چیئرمین پی ایچ اے، ایم ڈی پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی،ڈی جی پی ایچ اے،متعلقہ سیکرٹریز، کمشنرلاہورڈویژن وڈپٹی کمشنر لاہور نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ چیئر مین منصوبہ بندی و ترقیات ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.