معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیاد ی حق ہے جو اسے ہر قیمت پر دینگے‘یومِ پاکستان کے موقع پر رانا مشہود احمد کا پیغام
بدھ 22 مارچ 2017 17:17
(جاری ہے)
وطن عزیز کوقائد اور اقبال کے تصورات کے مطابق ایسی فلاحی اسلامی ریاست بنانا ہے جہاں ہر شہری کو بلاامتیاز رنگ و نسل آگے بڑھنے کے یکساں مواقع حاصل ہوں اور محنت، امانت اور دیانت کو شعار بنا کرزندگی کے ہرشعبے میں آگے بڑھنا ہے۔
رانامشہود احمد خاں نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک انتہائی اہم دن ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیاد ی حق ہے جو اسے ہر قیمت پر دینگے۔ پاکستان کے تابناک مستقبل کیلئے معیاری تعلیم کا فروغ ضروری ہے۔ نئی نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی سودمند سرمایہ کاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.