دانش سکولز کا قیام وزیر اعلیٰ پنجاب کا مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا اہم منصوبہ ہے،ڈپٹی کمشنررحیم یار خان
بدھ 22 مارچ 2017 23:19
(جاری ہے)
انہوں نے پرنسپلز کو ہدایت کی کہ وہ طلباء وطالبات کو حکومتی ہدایات کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جائے۔
دریں اثناء ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا نے اسسٹنٹ کمشنر احمد رضا کے ہمراہ کیڈٹ کالج اور تحصیل ہییڈ کواٹر ہسپتال خانپور کا دورہ کرتے ہوئے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب فروغ تعلیم کے لئے مثالی اقدامات کر رہے ہیں اور کیڈٹ کالج خانپور کی تعمیر اس کا عملی ثبوت ہے۔انہوں نے کیڈٹ کالج کے تعمیراتی کاموں سے منسلک افسران اور کنٹریکٹر کو ہدایت کی کہ مذکورہ کیڈٹ کالج ڈیزائین اور تعمیر میں حسن اور معیار کا ایک شاہکار منصوبہ ہونا چاہیے جس میں زیر تعلیم بچے اور علاقہ مکین فخر محسوس کریں ۔انہوں نے کہا کہ تمام تعمیراتی مراحل اپنے مقررہ مدمت میں مکمل کئے جائیں۔انہوں نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خانپور کا دورہ کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر توحید آغا کو ہدایت کی کہ صحت کے شعبہ میں حکومتی اقدامات کے ثمرات عام مریضوں تک پہنچانے میں کوئی کسر باقی نہیں رہنی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.