یوم پاکستان کے حوالہ سے ضلع کونسل ہال میں خصوصی تقریب کا انعقاد
جمعرات 23 مارچ 2017 22:17
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ملک کو بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے مسلح افواج احسن طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے جن پرقوم کو مکمل اعتماد ہے تاہم اندرونی خطرات سے نمنٹے کیلئے قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو عوام کی مکمل سپورٹ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوںنے کہا کہ ہمارا پیار ملک لازوال قربانیوں کی بدولت ہی نصیب ہوا جس کی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کیلئے ہمیں اپنی کوششو ں کو مزید بروئے کار لانا ہوگا۔ تقریب کے دوران ضلع کونسل کے چیئر مین اور معروف شاعرو ادیب صفدر سلیم سیال نے قائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلم لیگ کی کاوشوں سے آزاد مملکت پاکستان کے حصول کے تاریخی پہلوئوں پر روشنی ڈالی۔بعد ازاں مختلف تعلیمی اداروں کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو شو پیش کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.