چکن فروشوں کی من مانیاں ،مرغی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا
لاہور میں مرغی کا فی کلو گوشت 253روپے ،پشاور میں 300 ،کوئٹہ میں 290روپے اور کراچی میں 230روپے میں فروخت ہونے لگا
اتوار 26 مارچ 2017 13:20
(جاری ہے)
لاہور میں مرغی کا فی کلو گوشت 253روپے ،پشاور میں 300روپے ،کوئٹہ میں 290روپے اور کراچی میں فی کلو مرغی کا گوشت 230روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
مرغی فروشوں نے دکانوں پر نرخ نامہ بھی آویزاں نہیں کیا جبکہ مرغی کے سرکاری نرخ 190روپے فی کلو ہیں۔دوسری جانب ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بھی اچانک اضافہ ہو گیا۔لاہورمیں ٹماٹر 90روپے فی کلو تک جا پہنچا جبکہ کوئٹہ میں 180روپے فی کلو بیچا جا رہا ہے ،اسی طرح ٹماٹر پشاور اور کراچی میں بھی 100روپے سے 150روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.