اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارنے والے پولیس اہلکاروں پر ملزم کے اہلخانہ نے کتے چھوڑ دیئے، 4اہلکار زخمی
اتوار 26 مارچ 2017 18:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلروان پولیس کے اے ایس آئی محمد شرف کی قیادت میں پولیس پارٹی نے اشتہاری مجرم نصیر احمد کی گرفتاری کیلئے چبہ پرانا ان کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر اسے گرفتار کرلیا۔
جسے چھڑوانے کیلئے ڈیرے پر موجود خواتین نے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے پولیس ملازمین کی وردیاں پھاڑ دیں اور خونخوار کتے پولیس پر چھوڑ دیئے۔ کتوں نے حملہ کرکے تھانیدار سمیت چار پولیس اہلکاروں کو بری طرح کاٹ کر زخمی کردیا اور پولیس اہلکاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف پولیس مزاحمت سمیت سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.