نام نہاد انتخابات کا مقصد عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے
اسلامک پولیٹکل پارٹی ، مشتاق محمود کی طر ف سے خان سوپوری کو کوٹ بھلوال جیل منتقل کرنے کی مذمت
اتوار 26 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ نام نہاد ضمنی انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کرکے بھارت نواز سیاستدانوں کو مسترد کریں۔
دریں اثناء کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے رہنما انجینئر مشتاق محمود نے آج مظفر آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 80سالہ حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری کو بدنام زمانہ کوٹ بھلوال جیل جموں منتقل کرنے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا بھارتی حکمرانوں نے پہلے خان سوپوری کا مکان چھین لیا اور اب انہیں گرفتار کرکے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.