حکومت نے وزیراعظم یوتھ ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
پیر 27 مارچ 2017 17:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یوتھ ٹریننگ پروگرام کے تحت 25000 کا کوٹہ پنجاب کیلئے مختص کیا گیا ہے جبکہ سندھ کیلئے 9500، بلوچستان کیلئے 3000، خیبرپختونخواہ کیلئے 5800 سے زائد، آزاد کشمیر کیلئے 1000 جبکہ گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد کے طالب علموں کیلئے 5800 کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔
ایک سالہ انٹرن شپ پروگرام میں حصہ لینے والے طالب علموں کو 12,000 روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا جبکہ انہیں اپنی صلاحیتیوں کو بڑھانے کیلیئے وفاقی اور صوبائی ڈیپارٹمنٹس، تعلیمی اداروں اور پرائیویٹ سیکٹرز میں مواقع دئیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فوجی کارروائی: رفح چھوڑنے پر مجبور آٹھ لاکھ لوگ دربدر
-
چین پر یکطرفہ معاشی پابندیاں خارجہ پالیسی ہتھیار نہ بنائیں، دوہان
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.