(ن)کی سندھ اور پیپلز پارٹی کی پنجاب میں فعالیت چارٹر آف ڈیموکریسی کے تحت باہمی سہولت کاری ہے ‘ لیاقت بلوچ
میڈیا جاگ رہاہے اور عوام بیدار ہیں ، باری کے بخار اور فرسودہ دو جماعتی سٹیٹس کو بحال نہیں کرنے دیا جائیگا ‘ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
منگل 28 مارچ 2017 13:57
(جاری ہے)
وزیراعظم کے اعلانات بے معنی ثابت ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ سود کی لعنت ، کرپشن کے سرطان کا خاتمہ بہت ضروری ہے ۔
عوام کرپشن اور کرپٹ مافیا سے نجات کے لیے متحد ہو جائیں ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ عوام اسلام ، شعائر اسلام اور تحفظ ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ حکومت اس امر کو یقینی بنائے کہ سوشل میڈیا پر توہین اور گستاخی پر مبنی مواد سو فیصد ہٹا دیا جائے ۔ توہین اور گستاخی مواد اپ لوڈ کرنے والے ممالک کے سفیروں کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایاجائے ۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.