2018ء کے الیکشن میں قوم فیصلہ کریگی وہ نوازشریف یا کسی عیاری کے ساتھ ہیں ‘ پرویز ملک، عمران نذیر
خائن دوسروں پر بے بنیاد الزامات لگا کرخود کو پارسا سمجھ رہے ہیںسوئس بینکوں میں پڑے 60ملین ڈالر کا عوام حساب مانگتے ہیں
منگل 28 مارچ 2017 17:18
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز لاہور دفتر میں کسانوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ارکان اسمبلی چوہدری محمد شہباز،رمضان صدیق بھٹی، غزالی سلیم بٹ،سید توصیف شاہ،ڈپٹی میئر نذیر خان سواتی،عامر خان، چوہدری عبدالمجید چن نمبردار،احسن شرافت اور سمیر امجد سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو ملک کی ترقی کسی صورت گوارا نہیں وہ ملک کو ترقی کی پٹری سے اتارنا چاہتی ہے،ملک پر رحم کیا جائے اور محض اپنی سیاست کی خاطر ملک کے مفاد کو قربان نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک کیلئے نقصان دہ ہیں، اللہ اللہ کر کے ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں،منفی سیاست کے ذریعے ملک کی ترقی میں رخنے اور رکاوٹیں ڈالنے والے اب کامیاب نہیں ہوں گے۔ یہ ہم سب کا پاکستان ہے، اس ملک اور عوام پر رحم کریں۔ اب پاکستان مشکلات سے نکل رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.