وقاراحمد نے کیمسٹری میں ایم فل کرلیا

جمعرات 30 مارچ 2017 13:07

پشاور۔30مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء)شعبہ کیمسٹری اسلامیہ کالج کے ریسرچ سکالروقاراحمد نے ڈاکٹرہمایون خان کی زیرنگرانی ایم فل کرلیا۔

(جاری ہے)

ان کے معاون سپروائزرپروفیسرڈاکٹراقبال حسین جبکہ ایگرامینرڈاکٹرمحمدعمران تھے سکالرنے کامیابی سے اپنے تھیسز کادفاع کیا۔