تاجروں کی آگاہی مہم کیلئے فیڈرل ٹیکس محتسب کی جانب سے کوئٹہ میں تقریب کاانعقاد
جمعرات 30 مارچ 2017 18:34
(جاری ہے)
ایمانداری ،غیرجانبداری،بہترکارکردگی اورشفافیت اس ادارے کی خصوصی اقدارہیں ۔
وفاقی ٹیکس محتسب کے دفترمیں درج ذیل معاملات کے بارے میں شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ انکم ٹیکس ،سیلزٹیکس ،کسٹم ڈیوٹی ،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اورمعلومات تک رسائی کاآرڈنینس مجریہ سال 2002 مندر بالاقوانین کے حوالے سے اگرکسی ٹیکس وہند ہ کوفیڈرل بورڈ آف ریونیویا اس کے ذیل دفاتر کے کسی اہلکار کی جانب سے کی گئی کارروائی یانااہلیت کی وجہ سے ہونے والی کسی شکایات جس میں انصافی اوربدانتظامی کادخل ہواورجس کے صراحت وفاقی ٹیکس محتسب آرڈ نینس مجریہ سال 2000 میں کی گئی ہے وہ شخص وفاقی ٹیکس محتسب کے پاس اپنی شکایت درج کراسکتاہے ۔ڈی جی نے مزید کہاکہ شکایات درج کرانے کاطریقہ کاربہت آسان ہے شکایت سادہ کاغذ پرمتعلقہ تفصیلات لکھ کربذریعہ فیکس ،ای میل ،ڈاک یاکوریئرسروس معہ متعلقہ دستاویزات بھجوائی جاسکتی ہے ۔متعلقہ دستاویزات کی تفصیل ۔FTO کی ویب سائٹ www.fto.gov.pk سے بھی ڈاؤن لوڈکی جاسکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.