طارق فضل اور میئر اسلام آباد کی پریس کانفرنس سے پتہ چلا کہ شہریوں کے لئے حق مانگنا منفی سیاست ہے،دونوں نے میری معلومات میں اضافہ کیا،وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آئینی حقوق سے محروم کرنا (ن )لیگ کی مثبت سیاست ہے
مرکزی راہنما تحریک انصاف اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 30 مارچ 2017 20:26
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے اعتراف کیا کہ ٹیوب ویل اور واٹر ٹینکر خراب ہیں ۔علی اعوان کل میئر اسلام آباد کے پاس جائیں گے اور پانی کے مسئلے کے حل کے لیے اٹھائے جانے والے عملی اقدامات کا پوچھیں گے۔
ان سے ٹائم فریم لیں گے کہ درستگی میں کتنا وقت لگے گا۔ وزیر داخلہ اور اسلام آباد انتظامیہ کا شکر گزار ہوں ان کی وجہ سے ہماری آواز موثر بنی۔ ہم چاہتے ہیں اسلام آباد کے شہریوں کو حق ملے۔میئر اگر کریڈٹ لینا چاہیں تو بھی ہمیں قبول ہے۔وزیر مملکت کیڈ اور میئر اسلام آباد نے پانی کے مسئلے پر اس سے پہلے پریس کانفرنس نہیں کی۔(ع ع)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.