آئندہ سال کی اے ڈی پی کی سائز، منصوبے اور پالیسی بنانے کیلئے تجاویز مرتب کی جائیں، وزیر اعلیٰ سندھ
جمعرات 30 مارچ 2017 23:15
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے نئی اے ڈی پی کے حوالے سے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کو تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ رواں سال صوبائی اے ڈی پی 200 بلین روپے کی اور ضلعی اے ڈی پی 25 بلین روپے کی ہے۔
سیکرٹری خزانہ حسن نقوی نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران وفاق نے 493.2 بلین روپے فراہم کرنے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق نے سندھ کو 54.7 بلین روپے براہ راست منتقل کرنے تھے، سندھ حکومت کا ان آٹھ ماہ میں حصہ 36.4 بلین روپے بنتا ہے جبکہ 36.6 بلین روپے وصول ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ صوبائی وصولیاں اور ٹارگٹ حاصل کیا جائے تاکہ آئندہ کے بجٹ کی ضروری تیاری کی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.